Sad Poetry

Friday, 28 June 2013

Urdu Poetry

کوئی موسم بھی ہم کو راس نہیں
وہ نہیں تو کچھ بھی پاس نہیں 

اک مدت سے دل کے پاس ہے وہ 
اک مدت سے دل اداس اداس نہیں 

جب سے دیکھا ہے شام آنکھوں میں
تب سے قائم میرے حواس نہیں

میرے لہجے میں اس کی خوشبو ہے
اس کی باتوں میں میری باس نہیں

جتنا شفاف ہے تیرا آنچل
اتنا اجلا میرا لباس نہیں

سامنے میرے اک دریا ہے
ہونٹ سوسوکھے ہیں پھر بھی پیاس نہیں

جس کو چاہا ہے دل و جاں سے ساقی
وہ کیوں نظر شناس نہیں

No comments:

Post a Comment